تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

ثانیہ مرزا کی انوکھی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر دلچسپ تصویر شیئر کردی۔

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے جسم کا آدھا حصہ دوسری سائیڈ پر رکھا دیکھا جاسکتا ہے، ان کی تصویر پر صارفین کی بڑی تعداد تبصرے اور ردعمل دے رہی ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک جگہ پوز بنا کر بیٹھی مسکرا رہی ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر ان کے جسم کا نچلا حصہ دوسری جانب رکھا ہوا ہے جو کہ دراصل نقلی ٹانگیں ہیں جو مجسمے کا نچلا حصہ ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ نے تصویر کے ساتھ دلچسپ کیپشن درج کیا ’میں نے سوچا کہ اپنی ٹانگوں کو تھوڑا سا آرام دے دوں۔‘

ثانیہ مرزا کی اس پوسٹ پر بڑی تعداد میں صارفین ردعمل دے رہے ہیں ، چند گھنٹوں میں ہی ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد پوسٹ کو لائک کرچکے ہیں اور بڑی تعداد نے اس پر تبصرہ بھی کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ان کی پوسٹ پر عائزہ خان اور بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا نے بھی ثانیہ مرزا کی پوسٹ پر مسکرانے والی ایموجی شیئر کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے فون لاک چیلنج میں حصہ لینے کی دلچسپ ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں انہیں فون لاک چیلنج میں ساکت دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Comments

- Advertisement -