جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

ثانیہ مرزا کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اشتہار

حیرت انگیز

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچنے والی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ویڈیو نے سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور روہن بھوپننا مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچے سیمی فائنل میں حریف جوڑی کو ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔

میچ کے بعد دونوں کھلاڑیوں کے بچے ٹینس کورٹ میں داخل ہوگئے۔

ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کو گود میں اٹھا کر پیار جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں