اشتہار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان کی لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ہے۔

گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹ پر اپنی اور کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی تصویر شیئر کی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات

- Advertisement -

جس میں انہوں نے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور  کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد پی ایس ایل کے سیزن 8 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کررہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں