تازہ ترین

رجب طیب اردوان کی تاریخی کامیابی، پھر صدر منتخب

انقرہ : ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے اور...

حکومت نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پاکستان تحریک...

ٹکٹ ہولڈر چوہدری اقبال اور ملک خرم علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد/سرگودھا: پی ٹی آئی رہنما ملک خرم علی...

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 6.0 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے...

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر...

سعودی عرب: مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، ٹکٹوں میں 70 فیصد تک رعایت

ریاض: سعودی ریلوے نے 70 سالہ یوم تاسیس کی مناسبت سے مسافروں کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے محکمہ ریلوے نے اپنے ستر سالہ یوم تاسیس کے تناظر میں مسافروں کو ٹکٹوں میں 70 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی ریلوے کا کہنا ہے کہ رعایتی ٹکٹ مشرق اور شمال کی ٹرینوں کے لیے ہوگا۔

انتظامیہ نے بتایا کہ مسافروں ریلوے کے رعایتی ٹکٹ بدھ کو خصوصی کوڈ ’RAIL70‘استعمال کرتے ہوئے حاصل کرسکتے ہیں، رعایتی ٹکٹ 20 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک قابل استعمال ہوگا۔

ریلوے انتظامیہ نے مزید کہا کہ رعایتی ٹکٹ شمال اور مشرق کی لائن کی بزنس اور اکنامک کلاسوں کے لیے ہوگا۔ پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پر آج کے دن دو سو ٹکٹوں کی بکنگ پر 70 فیصد رعایت ہوگی۔

Comments