تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

سعودی عرب : عمرہ کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے 8 بھارتی گرفتار

ریاض : سعودی پولیس نے عمرہ کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے 8 بھارتی باشندوں کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ریاض پولیس نے فرضی عمرہ پیکیج کی مارکیٹنگ کرنے والے 8غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اقامہ اور روزگار قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 8 بھارتی کمپوزنگ اینڈ پرنٹنگ کی چار ایجنسیوں میں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

محکمہ امن عامہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ تمام افراد کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -