تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

سعودی وزارت صحت نے کرونا ویکسین لگوانے کا طریقہ کار واضح کردیا

ریاض : سعودی وزارت صحت نے کرونا ویکسین لگوانے والے اٹھارہ سے زائد عمر کے افراد کو ’صحتی‘ نامی ایپ پر اکاونٹ بنانے کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ویکسین لگوانے کےلیے صحتی ایپ پر اپنا اکاونٹ بنانا لازمی قرار دے دیا، وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تمام افراد جن کی عمر 18 برس سے زائد ہے اپنا اکاونٹ بنائیں۔

وزارت صحت نے جاری بیان میں کہا کہ والدیا خاندان کے سربراہ کے ماتحت صرف 18 سال تک کے بچے آتے ہیں لیکن اس سے زائد عمر کے افراد چاہے میں مرد ہوں یا خواتین صحتی ایپ پر اپنا علیحدہ اکاونٹ بنانا ہوگا۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اگر کوئی شہری اپنی بیوی کو ویکسین لگوانا چاہتا ہے تو اس کا علیحدہ اکاونٹ بنانا ہوگا اور یہی قانون 188 برس سے زائد بچوں پر لاگو ہوگا۔

Comments

- Advertisement -