اشتہار

سعودی شہزادہ انتقال کر گئے

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی شہزادہ منصور بن ناصر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج (پیر) بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہزادہ منصور بن ناصر بن عبدالعزیز انتقال کرگئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج (پیر) دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

ایوان شاہی نے متوفی شہزادے کے لواحقین سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں