تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود دار فانی سے کوچ کرگئے۔

اعلامیہ کے مطابق مرحوم شہزادے بندر بن فیصل کی نماز جنازہ کل (بروز پیر) کو ادا کی جائے گی۔

شاہی اعلامیہ میں مرحوم شہزادے کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز آل سعود خالق حقیقی سے جاملے تھے۔

شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز کی تدفین ریاض کے قبرستان میں کی گئی تھی۔

Comments

- Advertisement -