تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

سعودی خاتون نے پینسل کی نوک پر ’کنگڈم ٹاور‘ بنا ڈالا

ریاض: فنون لطیفہ کی ماہر سعودی خاتون اروی المشوح نے پینسل کی نوک پر کنگدم ٹاور بنادیا۔

عرب میڈیا کے مطابق فنون لطیفہ کی ماہر سعودی خاتون اروی المشوح نے سوئی اور کٹر کی مدد سے پینسل کی نوک پر کنگڈم ٹاور بنا ڈالا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سعودی خاتون اروی المشوح نے کہا کہ ’ایسے ہی فارغ بیٹھی تھی تو وقت گزاری کے لیے خیال آیا کہ پینسل کی نوک پر کنگدم ٹاور بنایا جائے۔‘

ٹویٹر صارفین نے ان کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ وقت گزاری کا کام نہیں بلکہ فن ہے۔

واضح رہے کہ سعودی آرٹسٹ اروی المشوح پینٹنگ، آرٹ اور فوٹو گرافی کے علاوہ متعدد فنون لطیفہ کی ماہر سمجھی جاتی ہیں۔

Comments

- Advertisement -