تازہ ترین

باجوہ نے مجھ پر بھارت سے دوستی کے لیے دباؤ ڈالا: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...

پاک ایران بارڈر پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہل کار شہید

اسلام آباد: پاک ایران بارڈر پر دہشت گردوں کی...

’اس رمضان ملک کیلیے اچھی خبریں آئیں گی‘

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ...

موسم سرما کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر کے نجی اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 31 مارچ تک یہی اوقات کار برقرار رہیں گے۔

واضح رہے کہ اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ حالیہ سردی کی شدت کے باعث کیا گیا ہے۔

Comments