اشتہار

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور میں امن و امان کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پشاور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردی، دفعہ 144کے نفاذ کے بعد 5 سے زائد افراد کے اجتماع  پر پابندی عائد ہوگی۔

- Advertisement -

پشاورخودکش دھماکہ : ملک بھر کی فضا سوگوار، شہداء کی تعداد 100 تک جا پہنچی

یاد رہے کہ 30 جنوری کو پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں 100 کے قریب افراد شہید اور 200 کے قریب زخمی ہوئے تھے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں