تازہ ترین

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

‘راجا ریاض دھنیا ہے جو سبزی کے ساتھ مفت ملتا ہے’

معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے ناراض رکن قومی اسمبلی سے متعلق کہا ہے کہ راجا ریاض دھنیا ہےجو سبزی کے ساتھ مفت ملتاہے ان کو کیا خریدنا ہے؟

راجا ریاض کی جانب سے واپسی کیلیے 3 ارب کی حکومتی پیشکش کے دعویٰ پر ردعمل دیتے ہوئے شہبازگل نے کہا کہ 15 کروڑ میں ایک ممبر کے حساب سے تین ارب میں 20 ممبر ثابت ہوا کہ صرف تین ارب میں کوئی بھی بیرونی طاقت ایبسولوٹلی ناٹ کہنے پر کسی بھی وقت ہمارے جیسے ملکوں میں حکومت گرا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لئے تین ارب خرچ کرنا مشکل نہیں لیکن خان یہ کبھی نہیں کرے گا کیونکہ اسکا اللہ پر یقین ہے۔

ڈاکٹر شہبازگل نے لکھا کہ راجا ریاض دھنیا ہےجو سبزی کے ساتھ مفت ملتاہے ان کو کیا خریدنا ہے؟

Comments

- Advertisement -