حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ نے اپنی شادی کی پُر وقار اور شاندار تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
شیخہ ماہرہ اور شیخ منا آل مکتوم شادی کے بندھن میں بندھ گئے، فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حاکمِ دبئی کی بیٹی نے اپنی شادی کی شاندار تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
رپورٹ کے مطابق شیخہ ماہری نے فلپائنی ڈیزائنر ایزرا سانتوس کا تیار کردہ جوڑا زیب تن کیا، شیخہ مہرہ 29 برس کی ہیں اور انہوں نے برطانوی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔
جوڑے نے اپنی شادی کا اعلان ایک نظم شیئر کر کے کیا تھا جو کہ دلہے کے والد کی جانب سے لکھا گیا ہے۔
View this post on Instagram
تاہم اب شیخہ ماہرہ نے تقریب کی تصاویر شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے عروسی جوڑے میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔