تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

شعیب اور ثانیہ نے اذہان کو کیا کہنے سے روک دیا؟

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ننھے اذہان کے ہمراہ اکثر ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی بھرپور پذیرائی ملتی ہے۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ایک اور انسٹاگرام ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں نے ننھے اذہان کو ’پاپا‘ کہنے سے روک دیا۔

سوشل میڈیا پر دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اور ثانیہ ایک ورچوئل انٹرویو دے رہے ہیں جس میں انہیں اہلیہ ثانیہ مرزا سے مختلف سوالوں کے جواب لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں شعیب سے ثانیہ نے ان کے پسندیدہ کھلاڑی سمیت مختلف موضوعات پر سوال و جواب کیے جبکہ اسی دوران والد کو کیمرے میں دیکھ کر اذہان نے شعیب ملک کو ’پاپا‘ کہنا شروع کردیا۔

ننھے اذہان سے خود کو ’پاپا‘ سن کر شعیب نے فوراً انہیں ٹوکا اور کہا کہ پاپا نہیں بولو جس پر ثانیہ نے بھی بیٹے کو کہا کہ ’بابا‘ بولو، پھر اذہان نے انہیں بابا کہہ کر پکارا۔

شعیب اور ثانیہ کی ویڈیو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور ہزاروں صارفین ان کی ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -