بدھ, جون 26, 2024
اشتہار

شوبز شخصیات کی عید الفطر پر شیئر کی گئیں تصاویر کے چرچے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے عید الفطر کے موقع پر اپنی خوبصورت لباس میں تصاویر شیئر کر کے مداحوں سے مبارکباد وصول کی۔

خوبرو فنکارہ نیلم منیر نے اب سے کچھ گھنٹے قبل انسٹاگرام ہینڈل سے اپنی پانچ عدد تصاویر شیئر کیں جن میں ان کی والدہ بھی ساتھ ہیں۔

نیلم منیر اور والدہ نے عید کے موقع پر خوبصورت لباس کا انتخاب کیا۔ تصاویر میں اداکارہ انتہائی خوش نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے فوٹوز کے کیپشن میں ’عید مبارک‘ لکھا۔

- Advertisement -

اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامے ’بیٹیاں‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی فاطمہ آفندی نے انسٹاگرام پر اپنی تین تصاویر پوسٹ کیں جن میں انہیں اپنے شوہر کے ساتھ انتہائی خوش دیکھا جا سکتا ہے۔

فاطمہ آفندی نے اس خوشی کے موقع پر گلابی رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ انتہائی دلکش لگ رہی ہیں۔

فنکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’کراچی میں عید منائیں اپنوں کے ساتھ – چاند نواب۔‘ ان کی تصاویر کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکار منیب بٹ نے انسٹاگرام پر عید کے دوسرے دن کی تصاویر شیئر کیں جن میں ان کی اہلیہ و اداکارہ ایمن خان اور بیٹی امل کو خوبصورت لباس میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)

اسی طرح شوبز کی دیگر نامور شخصیات نے بھی عید کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے تصاویر شیئر کیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nida Yasir (@itsnidayasir.official)

شوبز شخصیات کی عید الفطر پر شیئر کی گئیں تصاویر کے چرچے

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں