تازہ ترین

’اس رمضان ملک کیلیے اچھی خبریں آئیں گی‘

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ...

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات...

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے...

پائلٹس مشتبہ لائسنسز کے معاملے میں اہم پیش رفت

کراچی: پائلٹس مشتبہ لائسنسز معاملے میں تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے 60 مشتبہ لائسنس ہولڈرز کی تصدیق کیلئےایئرلائن کمیٹی کو ‏خط لکھ دیا ہے۔ ایئرلائنزکمیٹی کودی گئی فہرست میں نامزد لائسنس ہولڈرز کے نامل شامل ہیں۔

مشتبہ لائسنس اجرامیں سی اےاے افسران و اہلکار و دیگر بھی فہرست میں شامل ہیں۔ لسٹ میں ‏‏3 ناموں کا تعلق ایف آئی اے مقدمات میں نامزد ملزمان سے ہے۔ نامزدناموں کوایئرلائن کےاندرون ‏و بیرون ملک دفاترسےتصدیق کیلئےکہاگیاہے۔

پائلٹس کی متعلقہ ایئرلائن سے ماضی یاحال میں وابستگی کی تصدیق کا کہا گیا ہے اور تفصیلات ‏کی3جنوری تک فراہمی کیلئےایک پرفارمہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ پرفارمےمیں پائلٹ یاملازم کا نام، ‏شناختی کارڈ و لائسنس نمبر اندراج کا کہا گیا ہے۔ ‏

فہرست میں ایف آئی اےکی ایف آئی آرنمبر7 کے 36 شامل ہیں جب کہ فہرست میں ایف آئی ‏اےکی ایف آئی آر10 میں 2 اور23کے24 نامزد شامل ہیں۔

Comments

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں