تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

نجکاری معاملہ، سندھ اور پی ڈی ایم حکومت میں ٹھن گئی

کراچی: عالمی مالیاتی بینک ( آئی ایم ایف) کے اہم ترین مطالبے پر سندھ حکومت اور پی ڈی ایم میں اختلاف پیدا ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جلد نجکاری کا مطالبہ کیا گیا، جس پر وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو خط لکھا۔

ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے لکھےگئےخط پر سندھ حکومت کی جانب سے بات چیت کی گئی، پہلےمرحلےمیں خسارے کا شکار پانچ ڈسکوزکی مینجمنٹ نجی شعبہ کو دینےکی تجویزسامنے آئی۔

ذرائع کے مطابق ان میں حیدرآباد، سکھر، کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی مینجمنٹ نجی شعبہ کو دینےکی تجویز دی گئی جبکہ پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی کی مینجمنٹ بھی نجی شعبےکےحوالے کرنےکی تجویز سامنے آئی۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاق اور صوبوں میں بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری پراتفاق نہ ہوسکا، پنجاب، کےپی اوربلوچستان سے ڈسکوزکی نجکاری کےمعاملات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

Comments

- Advertisement -