تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

اسکول میں سانپ گھس آیا، بچےخوف زدہ

سعودی عرب کے ایک دیہی علاقے میں واقع نرسری کے  اسکول میں سانپ گھس آیا جس کی وجہ سے طلبہ اور ٹیچروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق اسکول انتظامیہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی تاہم ایک مقامی خاتون نے سانپ کو مار کر اسے ختم کردیا۔

سانپ کے اسکول مین گھس آنے سے کسئی طلبہ یا ٹیچر کو کوئی نقصان نہیں ہوا، انتظامیہ نے کہا ہے کہ اسکول کے قریب گھنے درخت اور گھاس ہے جبکہ بارش کے موسم  کی وجہ سے بھی سانپ بچھو اپنے بلوں سے باہر نکل آتے ہیں۔

 انتظامیہ نے متعلقہ اداروں سے اپیل کی ہے کہ طلبہ اور ٹیچروں کی سلامتی کے لیے گھاس پھونس صاف کیا جائے۔

Comments

- Advertisement -