جمعرات, جون 11, 2026
اشتہار

پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کے نتیجے میں صارفین اذیت میں مبتلا ہوگئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، ایکس، انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کے ڈاؤن ہونے سے صارفین ان تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔

علاوہ ازیں، انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سے صارفین کو دیگر ویب سائٹ پر بھی رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں