اشتہار

سونو نگم کا طیارے میں فرمائشی کنسرٹ، 5 ایئر ہوسٹسز معطل

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی : بھارتی گلوکار سونو نگم کا جہاز میں فرمائشی کنسرٹ عملے کو مہنگا پڑ گیا، حکام نے پانچ ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔

پرواز کے دوران میں مسافروں کو گانا کیوں سنوانے پر انڈین ائیرلائن کے اعلٰی حکام عملے پربھڑک اٹھے، طیارے کے پانچ ملازمین کو معطل کر دیا۔

انڈین ائیرلائن کے حکام کا کہنا تھا کہ انہوں نے ائیرہوسٹس کامائیک سونو نگم کوتھماکرغیرذمہ داری کا ثبوت دیا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ پانچ جنوری کو بھارتی ایئر لائن جیٹ ایئر ویز جودھ پور سےممبئی جا رہی تھی کہ سونو نگم کو فلائٹ میں دیکھ کرمسافروں نےجھٹ انے کی فرمائش کردی۔

سونونگم نے ایک نہیں دودوگانے سناڈلے ائیرلائن عملے کی معطلی پرسونو نگم کو بھی جھٹکا لگا، ان کا کہنا تھا کہ بھارتیوں کو ذہن وسیع کرنے کی ضرورت ہے، ملازمین کی معطلی حقیقی عدم برداشت ہے۔

Sonu Nigam’s Spontaneous Performance For Flight PassengersMissMalini Exclusive: Sonu Nigam recently surprised all the travellers on a flight when he went up to the in-flight intercom and started performing some of his best songs for them! They were definitely surprised! 🙂

Posted by MissMalini on Tuesday, January 19, 2016

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں