ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

سونیا حسین کے والد آئی سی یو میں داخل، اداکارہ کی دعاؤں کی اپیل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی فلم اور ؑڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے والد کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سونیا حسین کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے والد کی صحت کے لیے دعا کا کہا گیا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے والد تنویر حسین شاہ بخاری آئی سی یو میں ہیں۔

- Advertisement -

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے اپنے نئے گھر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ انہوں نے اپنے والدین کے لیے نیا گھر لیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں