پیر, جولائی 7, 2025
اشتہار

اداکارہ سنبل اقبال انسٹاگرام پر چھا گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ْ

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سنبل اقبال نے نئی تصاویر شیئر کی جس میں انہوں نے پیلے رنگ ٹی شرٹ اور نیلی جینز زیب تن کی ہوئی ہے۔

اداکارہ کو تصاویر میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سنبل اقبال نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ہیپی گل‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کی جسے اب تک متعدد مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر کی تعریف کررہے ہیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ”میں ہاری پیا“ میں ”فروہ“ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنبل اقبال انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اس سے قبل اداکارہ نے تصاویر شیئر کی تھیں جن میں انہوں نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جب کہ ہاتھ میں چائے کا کپ بھی تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں