تازہ ترین

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا...

کراچی کے شہریوں کیلیے بجلی مہنگی کر دی گئی

کراچی: کے-الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 1 روپے 48 پیسے...

عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کی منظوری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات...

بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی ، فری لانسرز کے لیے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد : وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے...

اداکارہ سنبل اقبال کی انسٹاگرام تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میں ہاری پیا‘ میں فروہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنبل اقبال نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

سنبل اقبال کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اسکن رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل بھی سنبل اقبال نے مختلف تصاویر شیئر کیں تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

واضح رہے کہ سنبل اقبال اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’میں ہاری پیا‘ میں فروہ نامی لڑکی مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں حرا مانی، سمیع خان ودیگر شامل ہیں۔

ڈرامے میں سنبل اقبال منفی کردار ادا کررہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

Comments

- Advertisement -