تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سپر مون کا نظارہ

کراچی : پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں سپر مون کا نظارہ کیا گیا، ستر سال کے بعد سپر مون کو ہزاروں افراد نے دیکھا۔

چاند ہمیشہ سے دیکھنے والوں کو لبھاتا اور اپنی جگہ کھینچتا ہے اور جب چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن ہو تو ہر نگاہ اس پر ٹک سی جاتی ہے، ایسا ہی شاندار نظارہ دنیا بھر میں دیکھا گیا، جہاں سپر مون نظر آیا تو سارا شہر چاند کی روشنی سے جگمگا اٹھا۔

سپر مون سب اسپین کے تفریحی مقام پر دیکھا گیا، جہاں بچوں اور بڑوں نے مکمل چاند کی تصویریں کھینچیں، امریکا کی مختلف ریاستوں میں سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔

نیویارک سپر مون کی روشنی سے جگمگا اٹھا ، کیلی فورنیا کے شہر لاس انجلس میں سپر مون کا دیدہ زیب منظر دیکھا گیا۔

آسٹریلیا میں سپر مون کا سحر انگیز نظارہ طویل القامت عمارتوں کے درمیان سے نظر آنے والے چاند نے خوب چاندی بکھری، لندن میں سپر چاند کی رونقیں چھائی رہی۔

خوبصورت چاند کا نظارہ دوبارہ دیکھنے کے لیے 25 نومبر 2034ء تک انتظار کرنا ہوگا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نظر آنے والے سپر مون کی تصاویر

پاکستان

karachi-moon

karachi-moon-2

islamabad-moon

لندن

31

london

برلن

berlin

روم ، اٹلی

rome

فرانس

france

france-2

سڈنی، آسٹریلیا

m8

s2

s3

s4

پرتھ ، آسٹریلیا

a1

ہانگ کانگ

h1

b3

b5

امریکہ

usa

us1

m8

23

نیویارک

nyv

ڈیلاس

dalas

بوسٹن

boston

ٹورنٹو ، کینیڈا

canda

مانٹریال، کینیڈا

canada-1

میڈرڈ، اسپین

spain-1

قازقستان

k1

بھارت

india

یونان

athsn

b12

کورشیا

32

m1

m4

کوریا

m5

m6

moon1

میانمار

burma

myn

 

Comments

- Advertisement -