نیوزی لینڈ کی سپراسمیش لیگ میں فیلڈر نے ناقابل یقین کیچ پکڑ لیا۔
اسکلز اور حاضر دماضی ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی سپراسمیش لیگ میں ٹرائےجانسن نے باؤنڈری لائن پر کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔
ٹرائے جانسن نے الٹا بھاگتے ہوئے ڈائیو لگا کر کیچ لینے کی کامیاب کوشش کی تو توازن بگڑا اور گیند ساتھی فیلڈر کی جانب اُچھال دی۔
One of the best catch ever seen.
Super smash ….Troy Johnson #TwitterCricket #SuperSmashNZ pic.twitter.com/wXOZpvsVDw— Fantasy Win Prediction (@realfwp) January 13, 2024