The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

الطاف حسین

حکومت کا بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، برطانیہ سے جلد رابطہ متوقع

اسلام آباد: وزارتِ داخلہ نے اپنے اجلاس میں ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ داخلہ نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد حکومت ان کے خلاف کارروائی کے لیے برطانیہ سے…

بانی متحدہ اور اہل خانہ سے منسوب عوامی مقامات کے ناموں‌ کی تبدیلی سے متعلق عملدرآمد رپورٹ‌ طلب

کراچی: سندھ حکومت نے بانی ایم کیوایم اور ان کے اہل خانہ سے منسوب شہر قائد کی مختلف شاہراہوں سمیت دیگر مقامات کے ناموں کو تبدیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 27 نومبر تک عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ماتحت سرکاری…

منی لانڈرنگ کیس: فاروق ستار اورمصطفیٰ کمال سمیت بڑے ناموں کا انکشاف

کراچی : منی لانڈرنگ اور کراچی میں دہشتگردی کیلئے بھارتی فنڈنگ کے مقدمےمیں مزید انکشافات سامنے آگئے، بینک اکاؤنٹس کی مجازاتھارٹی میں ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال سمیت اعلیٰ قیادت کےناموں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم…

بانی ایم کیوایم کو55کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، ایف آئی اے

کراچی : ایم کیو ایم کے بانی کو منی لانڈرنگ کے ذریعے رقم بھجوانے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ میں استعمال کئے جانے والے اکاؤنٹس کی منی ٹریل موصول ہوگئی۔ ایف آئی اے کے مطابق چار بینکوں کی فراہم…

فاروق ستار نے متحدہ لندن اور پی ایس پی کو چیلنج کردیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے  سلمان مجاہد بلوچ کا یہ الزام غلط ہے کہ میں بالواسطہ طور پر الطاف حسین سے رابطے میں ہوں، اگر انہیں پتا تھا تو اسی دن ہم سے الگ کیوں نہیں ہوگئے؟ پی ایس پی اور لندن کو چیلنج دیتا…

بانی ایم کیوایم کی آواز اب کوئی نہیں سنتا، مصطفیٰ کمال

کرا چی : پاکستان سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پی ایس پی کا کارنامہ ہے کہ بانی ایم کیوایم کی آواز کوئی نہیں سنتا، پاکستان کےچاہنےوالوں نےایک پرچم بھی نہیں جلایا۔ یہ بات انہوں نے پاکستان ہاؤس کراچی میں پی ایس پی میں…

اے پی سی: متحدہ رہنماؤں کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کو دعوت

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام کل بروز منگل22اگست آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس سلسلے میں ایم کیو ایم رہنماؤں نے شہر کی مختلف سیاسی جماعتوں پی ٹی آئی، پی پی پی، پی ایس پی اور ایم کیو ایم حقیقی کے رہنماؤں سے ملاقات…

ایم کیوایم پاکستان، لندن، پی ایس پی اورحقیقی ایک ہی ہیں، سیاسی رہنما

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد پر مختلف سیاسی جماعتوں نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے، پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بہتریہ ہی ہوگا یہ جماعتیں ایک ہوجائیں اورمل کرکام کریں۔ تفصیلات کے…

مقتول کارکنوں کا بدلہ قائد ایم کیوایم سے لے کر رہوں گا، مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اپنے مقتول کارکنوں کا بدلہ قائد ایم کیوایم سے لے کر رہوں گا، مہاجروں نے 30 سالوں میں ہزاروں بچےقربان کرائے، اب کراچی میں خون بہانے والے نہیں بچیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

تحریک انصاف اپنی پالیسیوں کیوجہ سے ختم ہورہی ہے، ناز بلوچ

کراچی: تحریک انصاف کی سابق رہنماء ناز بلوچ نے کہا ہے کہ پارٹی کے فیصلے پہلے عمران خان کرتے تھے مگر اب پارٹی پالیسی کوئی اور بناتا ہے، چار پانچ جماعتیں تبدیل کرنے والے لوگوں کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا جارہا ہے جس کی وجہ سے کارکن ناراض…