The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

انسداد دہشت گردی عدالت

انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت، پولیس افسران کے بیانات قلمبند

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا، زبیر چریا ودیگر عدالت میں پیش ہوئے، مختلف تھانوں کے پانچ پولیس افسران کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی…

اے آر وائی حملہ کیس، ایم کیو ایم قیادت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اے آر وائی نیوز پر حملہ اور اشتعال انگیز تقریر میں نامزد ایم کیو ایم کنوینئر و دیگر رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملک مخالف اشتعال…

نقیب اللہ قتل کیس: ملزم راؤانوارنےضمانت کےلیےدرخواست دائر کردی

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے انسداد دہشت گردی عدالت میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار نے اپنے وکیل کے…

مقدمے سے بریت پرخوش ہوں‘ عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی لیڈر پردہشت گردی کا مقدمہ قانون کا غلط استعمال ہے، ایسی جمہوری حکومتیں آمریت سے زیادہ بری ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے…

ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان بری

اسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ…

عمران فاروق قتل کیس: 3 ملزمان پرفرد جرم عائد

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتار 3 ملزمان پرانسداد دہشت گردی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت…

نقیب اللہ قتل کیس: عدالت نےراؤ انوارکوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو 2 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے…

اے ٹی سی مقدمات میں عمران خان کو حاضری سےاستثنیٰ مل گیا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی چار مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان…

زینب کے والد کا ملزم عمران کو سنگسارکرنے کا مطالبہ

لاہور: زینب کے والد محمد امین نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم عمران کوسخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے والد محمد امین نے ملزم عمران کو سنگسار…

زینب قتل کیں: آج مزید گواہان کےبیانات قلمبند کیےجائیں گے

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں زینب قتل کیس کی سماعت دوبارہ آج ہوگی جہاں مزید گواہان کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت میں زینب قتل کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی، عدالت نے آج مزید گواہان کو…