The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ایس ای سی پی

ایس ای سی پی نے کمپنی رجسٹریشن کا عمل نہایت آسان کردیا

اسلام آباد : ایس ای سی پی نے عوام کو کاروبار کی سہولت کیلئے محض چار گھنٹوں میں کمپنی کو آن لائن رجسٹر کرانے کا طریقہ متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے کاروبار کرنے کو آسان بنانے کے لئے کی…

کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمد، عطیات دینے والے کو ایک کروڑ جرمانہ ہوگا

اسلام آباد : ایس ای سی پی نے کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے جرمانے کا اعلان کردیا ہے جب کہ کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کے پر سفری پابندیاں بھی عائد ہوں گی. تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج…

ایس ای سی پی میں کمپنیوں کی رجسٹریشن، ماہ نومبرمیں چالیس فیصد اضافہ

اسلام آباد: سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے نومبر میں کل881 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں جو کہ گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں ہونے والی رجسٹریشن سے چالیس فیصد زائد ہیں۔ ایس ای سی پی کی جانب سے کمپنی رجسٹریشن کے طریقہ کار میں…

کراچی : ایس ای سی پی اور اسٹاک مارکیٹ کے بروکرز میں تنازع

کراچی : سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)اور اسٹاک مارکیٹ کے بروکرز میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ کی تشکیل نو 9ماہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز رضوان عامر کے مطابق…

ایس ای سی پی کا پیراڈائزلیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف ایکشن، اثاثوں کی چھان بین شروع

اسلام آباد: ایس ای سی پی کا پیراڈائزلیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف ایکشن ایس ای سی پی نےاثاثوں کی چھان بین شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس کے بعد اب پیراڈایز لیکس والے مشکل میں آگئے، ایس ای سی پی نے پیراڈائزلیکس میں شامل…

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ظفرحجازی پرفرد جرم عائد

اسلام آباد : عدالت نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی پرفرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اسپیشل جج ارم نیازی کی عدالت میں سابق چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان پر ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس…

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: چوہدری شوگر مل کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کیس کی سماعت سرکاری وکیل کے عدالت نہ پہنچنے کے باعث 20 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ آج سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے سابق چیئرمین ظفر حجازی پر فرد جرم عائد ہونا تھی۔…

ایس ای سی پی کو غیر ملکی کمپنیوں کا آڈٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی ہدایات پر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) اب غیر ملکی کمپنیوں کا آڈٹ بھی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ملکی کمپنیوں…

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: چوہدری شوگر مل کے ریکارڈ میں ردو بدل کرنے کے الزام میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے معطل شدہ چیئرمین ظفر حجازی کے ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف…

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: چوہدری شوگر مل کی ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں گرفتار چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تفتیشی ایجنسی ایف آئی نے 10 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کی تفتیش کے…