The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

خیبر پختونخوا

خیبر فوڈ اتھارٹی نے چینی فوڈ آئٹمز پر پابندی لگادی

پشاور: خیبر فوڈ اتھارٹی نے چینی فوڈ آئٹمز پر پابندی لگادی، اتھارٹی نے چین سے منگوائی گئیں مختلف اشیا سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ اتھارٹی کی طرف سے چین سے درآمد شدہ مختلف اشیائے خورد و…

سوات میں شدید زلزلہ، شدت 5.3 ریکارڈ

سوات: خیبر پختونخوا زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا، ضلع سوات میں زلزلے کی شدت 5.3 تھی، لوگ خوف و ہراس میں گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور پشاور میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا…

پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں 24گھنٹے میں دوسری بار زلزلہ

اسلام آباد : اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہر 24 گھنٹے میں دوسری بار لرز اٹھے، جس کے باعث لوگ خوف و ہراس میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما…

عمران خان کے ہاتھ میں وزیر اعظم بننے کی لکیر نہیں، میاں افتخارحسین

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہاتھ میں وزیر اعظم بننے کی لکیر ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے رہنما نے چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے گیارہ نکات…

شدید گرمی کی پیشگوئی، سرکاری اسکولوں میں یونیفارم کی پابندی میں نرمی کا فیصلہ

پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں  طلبا کو  ملیشیا کے علاوہ سفید شلوار قمیض پہننے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطاقب محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے سرکاری اسکولوں کے طلبا کے لئے یونیفارم کی…

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کے 58 فیصد نسخے پڑھنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف

پشاور : خیبر پختونخوا میں سروے میں ڈاکٹروں کے 58 فیصد نسخے پڑھنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف ہوا، مبہم اور نا مکمل نسخے غریب مریضوں کے لئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ تصیلات کے مطابق پشاور میں ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹروں کے 58 فیصد…

خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے موبائل ایپلیکیشن متعارف

پشاور: عورتوں کا عالمی دن پر آسٹریلوی حکومت کیے تعاون سے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے حوالے سے صوبہ خیبر پختونخوا میں موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں…

خیبر پختونخوا میں کورٹ میرج کی شرح میں اضافہ

پشاور : خیبر پختونخوا میں کورٹ میرج کی شرح میں اضافہ ہو گیا، سال2018 کے آغاز میں ہی 8 جوڑوں نے شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے عدالت کا راستہ اختیار کیا، شادی کیلئے گواہ بھی سستے داموں ملنے لگے۔ پشاور سے اے آر وائی نیوز کے نمائندے عثمان…

خیبر پختونخوا : عمران خان نے خود سے منسوب باتوں کی تردید کردی

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کے پی کے حکومت سے متعلق خود سے منسوب باتوں کی تردید کردی، ان کا کہنا ہے کہ بی بی سی کو دیئے گئےانٹرویو کو میڈیا میں سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔ یہ بات انہوں نے اپنے وضاحتی بیان میں کہی، پی…

کے پی کے اپیکس کمیٹی کا اجلاس،امن و امان اور افغان مہاجرین کی واپسی پر غور

پشاور : خیبر پختونخوا کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں افغان مہاجرین کی واپسی، صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورت حال اور آپریشن ردالفساد کے حوالے سے غور خوض کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں خیبرپختونخوا کی…