The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

سندھ

کراچی ضلع کونسل کا پہلااجلاس:ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف قرارداد منظور

کراچی :شہر قائد میں ضلع کونسل کا پہلا اجلاس ایم کیوایم کے بانی کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی. تفصیلات کے مطابق کراچی ضلع کونسل کا پہلا اجلاس چیئرمین سلمان مراد کی زیر صدارت ہوا جس میں ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف قرارداد پیش…

سندھ : مدارس کی جیوٹیگنگ کا عمل مکمل

کراچی: سندھ بھر میں قائم مدارس پرجیوٹیگنگ کے ذریعے نظر رکھنے کے فیصلے کے تحت صوبے میں سات ہزار سات سو چوبیس مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے…

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں،28ملزمان گرفتار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون فذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں کرکے 28 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا. تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقےگلبہار کے علاقے جاحی مرید گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا،گھر گھر تلاشی کے…

ملک کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ 1984 سے جاری ہے، منظور وسان

کراچی: صوبائی وزیر صنعت و تجارت سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ہرزاسرائی کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہ سلسلہ1984 سے جاری ہے کہ جب  مزار قائد پر پاکستان کا پرچم بھی جلایا گیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی سائٹ ایسوسی…

کراچی آپریشن کامیاب اس وقت ہوگا جب پولیس اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کامیاب اس وقت ہوگا جب پولیس اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی. تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے آج صبح سینٹرل پولیس آفس میں ترقی پانےوالے افسران کی تقریب میں شرکت کی اور ان کو…

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، ڈی جی رینجرز کی کوٹا سسٹم ختم کرنے کی تجویز

کراچی : اپیکس کمیٹی سندھ کے اجلاس میں ڈی جی رینجرز سندھ نے صوبائی حکومت کو کوٹا سسٹم ختم کرنے کی تجویز دے دی اور کہا ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان میرٹ پر نوکریاں‌ ملنے کے سبب جرائم کی طرف راغب ہوئے۔ DG Rangers advises to abolish quota system…

کراچی یونیورسٹی سمیت سندھ کی سرکاری جامعات بند

کراچی : جامعات میں حکومت کی مداخلت کے خلاف کراچی یونیورسٹی سمیت سندھ کی سرکاری جامعات کے اساتذہ آج ہڑتال کریں گے اور تدریسی عمل معطل رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی سمیت سندھ کی تمام سرکاری جامعات میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا…

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں،6ملزمان گرفتار

کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرکے چھ ملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا. تفصیلات کے مطابق رات گئے لانڈھی تھانے کی حدود کورنگی صنعتی ایریا برمی کالونی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد…

کراچی: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 6افراد جاں بحق

کراچی : شہر قائد میں میں دوسرے روزجاری بارش کے دوران مختلف حادثات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے. تفصیلات کےمطابق کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں6 افراد جاں بحق ہوگئے.بارش کے بعد شہر کےمختلف علاقوں میں بجلی بھی غائب ہوگئی ہے.…

کراچی پولیس کی کارروائیاں،3ملزمان گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری اور پاک کالونی میں پولیس نے کاروائیاں کرکے 3ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ،منشیات اور لوٹی گئی رقم برآمد کرلی. تفصیلات کےمطابق پولیس نے لیاری کے دبئی چوک،پھول پتی لین،سیفی لین، شاہ بیگ لین میں سرچ آپریشن…