The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

astifa

عمران عدالتوں میں جاکرالزامات ثابت کریں، پرویزرشید

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ عمران خان عدالتوں میں جاکر اپنے الزامات ثابت کریں۔ وزیراطلاعات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کے پیھچے لندن میں تیار کی جانے والی سازش سے آگاہ تھے، وزیر اطلاعات کا کہنا تھا…

پارلیمنٹ کی حفاظت کیلئے متحد ہیں، آفتاب شیر پاؤ

اسلام آباد : قومی وطن پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ ہمارے آپس میں لاکھ اختلافات صحیح مگر وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے اور نہ ہی استعفیٰ دے سکتے ہیں،اگر کسی کو استعفے کی بات کرنی ہے تو وہ آکر…

حکمرانوں نے ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے ، ڈاکٹرطاہرالقادری

اسلام آباد : ڈاکٹر طاہرالقادری کا نے کہا کہ شریف فیمیلی صرف اپنے کاروبار اور لوٹ مار کے لئے سیاست کرتی ہے۔ پارلیمنٹ کے سامنے انقلاب مارچ کے شرکاء سے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ انقلاب اور…

کوئٹہ:آل پارٹیزالائنس نےاجتماعی استعفوں کی دھمکی دیدی

کوئٹہ: آل پارٹیزالائنس نے بلدیاتی حکومتوں کے قیام میں تاخیر کے خلاف اجتماعی استعفوں کی دھمکی دیدی ، نوابزادہ لشکری رئیسانی کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کی ایماء پر مخصوص نشستوں میں دھاندلی کیلئے انتخابی تاخیر کرارہی ہے۔ کوئٹہ…

نوازشریف نے اسمبلی فلور پرجھوٹ بولا، ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد : طاہر القادری نے کہا کہ وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کی تقریر سن کر ایک منٹ ضائع کیے بغیر ان کا جھوٹ رد کرنے آیا ہوں، اگرچہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ وزیراعظم اور ان کے رفقاء پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک…

پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی چھان بین شروع

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی چھان بین شروع کردی ہے، چھ اراکین کے استعفے اسپیکر کی بجائے عمران خان کے نام دیے جانے کے سبب واپس کرنےکا فیصلہ کیا ہے، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر…

نواز شریف جلد گھٹنے ٹیکنے والا ہے، عمران خان

اسلام آباد:  عمران خان نے کہا کہ ملک میں انتشار نہیں چاہتےتھے،کسی قسم کی رکاوٹ آزادی مارچ کو نہیں روک سکتی۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سارے ظالم جمہوریت کے نام…

عمران خان وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے پرڈٹ گئے

اسلام آباد: عمران خان وزیراعظم سےاستعفیٰ کےمطالبےپر ڈتے ہوئے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے استعفے سے کم کوئی بات قبول نہیں۔ کپتان نے جو کہا اس پر ڈٹ گئے۔ اس مطالبے پر مشاورت ہوئی،مذاکرات ہوئے اورمذاکرات کے لئے پیشکشیں ہوئیں…

عمران خان کوعوام نے11مئی کومسترد کردیا، پرویزرشید

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں عمران خان کو عوام نے گیارہ مئی کو مسترد کردیا تھا، عمران خان مؤقف بدلنے کے بادشاہ ہیں ،ہر ماہ نیا مطالبہ کرتے ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ چاروں صوبوں میں مختلف حکومتیں ہیں، اسے ہی…

لانگ مارچ پرامن نہ ہوا توذمہ دارعمران خان ہوں گے،پرویزرشید

اسلام آبااد : وزیر اطلاعات پرویز رشید کاکہنا ہےکہ یوم آزادی پر کوئی تخریب کاری ہوئی تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، احتجاج کرنےوالے امن کی ضمانت دیں۔ وزیراطلاعات پرویزرشید نے تحریک انصاف مین بغاوت کا عندیہ دے دیا کہتے ہیں اگر عمران خان نےارکان…