The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Coronavirus

کرونا کی عالمگیر وبا: 2 لاکھ 58,338 افراد ہلاک، 37 لاکھ 27 ہزار انسان متاثر

کراچی: کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 212 ممالک کو لپیٹ میں لے کر 2 لاکھ 58 ہزار 338 افراد کو نگل لیا ہے، جب کہ وائرس سے 37 لاکھ 27 ہزار 800 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی…

کرونا وائرس بحران: سعودی عرب کا بڑا فیصلہ

ریاض: کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی غرض سے سعودی عرب نے فوڈ سپلائی کو محفوظ کرنے کے لیے 2 ارب ریال خرچ کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق کو وِڈ نائنٹین کی وبا کے سبب سعودی عرب میں پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے…

امریکا میں کرونا وائرس ختم نہ ہو سکا، ٹرمپ کا بڑا اعلان

واشنگٹن: امریکا میں کو وِڈ نائنٹین کی وبا تو ختم نہ ہوئی تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے اس کے لیے قائم ٹاسک فورس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ وائٹ ہاؤس کی کرونا وائرس ٹاسک فورس ختم کی جا…

مڈغاسکر کا تجویز کردہ “کرونا کا علاج“ پورے افریقہ میں مقبول!

مشرقی افریقی ملک مڈغاسکر نے ایک مشروب تیار کرنے کی فیکٹری کی تعمیر شروع کردی ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ یہ مشروب کرونا وائرس کا علاج ہے۔ کوویڈ اورگینک کے نام سے فروخت کیا جانے والا یہ مشروب ایک مقامی پودے سے تیار کردہ ہے جو ملیریا…

گورنر سندھ کا سیلف آئسولیشن سے ٹویٹ، دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا عندیہ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 9 روز کے قرنطینہ کے بعد خود کو بہتر محسوس کر رہا ہوں، کل دوبارہ اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرواؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

جرمنی نے بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی

برلن: جرمنی نے بھی کرونا وبا کے باعث عائد پابندیوں میں نرمی کر دی ہے، حالات میں بہتری کے پیش نظر بعض علاقوں میں اسکول بھی کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کئی یورپی ممالک کے بعد جرمنی نے بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی ہے، چند علاقوں…

کھانے کی چیزوں پر تھوک لگانے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا

جنوبی کیرولینا: امریکی ریاست میں دو دکانوں میں کھانے کی چیزوں پر تھوک لگانے اور کھانسنے والی خاتون پکڑ میں آ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں پولیس نے اس خاتون کو گرفتار کر لیا ہے جس نے ایک گروسری اسٹور اور ایک…

پاکستان میں کرونا وبا سے اموات 486، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21501 ہو گئی

اسلام آباد: نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 486 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 21,501 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…

کرونا کی عالمگیر وبا: ڈھائی لاکھ سے زائد ہلاک، 36 لاکھ 46 ہزار انسان متاثر

کراچی: انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 36 لاکھ 46 ہزار انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، وائرس میں مبتلا ہو کر اب تک 2 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے…

ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

کراچی: کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ روز بے بسی میں جان دینے والے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے ڈاکٹر فرقان کے معاملے میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی،…