The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Coronavirus

کرونا وائرس: اداکارہ شگفتہ اعجاز کی اپنے مداحوں کے لیے تجاویز

معروف پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے مداحوں کو کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے، اور اپنا اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھنے کی تجویز دے دی۔ شگفتہ اعجاز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی ماسک پہنی ہوئی تصویر شیئر…

ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

اسلام آباد: ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا، ذرایع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں زیرعلاج کرونا کا ایک مریض صحت یاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پمز میں زیر علاج مریض کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹیو آ گیا، جس کے بعد مریض کو…

ایس ای سی پی اسٹاک مارکیٹ کو سہارا دینے میدان میں آ گیا

اسلام آباد: کرونا وائرس سے اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے پیش نظر سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) مارکیٹ کو سہارا دینے میدان میں آ گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی صورت حال اور اسٹاک…

سعودی عرب: کرونا وائرس کی وجہ سے کس کاروبار میں اضافہ ہوگیا؟

ریاض: سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پیش نظر ریستورانوں پر پابندی لگنے کے بعد کھانا منگوانے کی ایپلی کیشنز کے کاروبار میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق کرونا وائرس کے باعث تجارتی ادارو ں کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے تاہم…

سعودی حکام کی شہریوں سے آن لائن کام کروانے کی اپیل

ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تمام سرکاری امور آن لائن انجام دیں اور دفاتر کا دورہ نہ کریں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزارت داخلہ…

امریکی صدر نے ملک میں جنگی حالات کے نفاذ کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں جنگی حالات کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز کرونا وائرس ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں جنگی حالات کے نفاذ کا اعلان کیا، انھوں نے کہا کہ کرونا…

کورونا وائرس: وبا کے دنوں‌ میں‌ “خریداری” کی تصاویر دیکھیے

کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں‌ جہاں‌ ہر قسم کے ہنگامے اور رونقیں ماند پڑ گئی ہیں‌، وہیں خوف اور افراتفری کا ماحول ہے۔ ہر شخص اس وبا کی وجہ سے خدشات اور اندیشوں‌ کا شکار نظر آتا ہے۔ مختلف ممالک میں‌ تقاریب اور اجتماعات پر پابندی کے…

کروناوائرس: 105 سالہ معمر خاتون نے خوشی کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا

لندن: برطانیہ میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باوجود بلاخوف وخطر ضعیف خاتون نے اپنے جنم دن کی خوشیاں منائیں اور طویل عمر پانے کے گر بھی بتائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’ ایلن میتھیوس‘‘ نامی معمر خاتون نے اپنا 105واں یوم…

کرونا وائرس ، فیس بک کا اپنے ملازمین کو بونس دینے کااعلان

سان فرانسسکو : فیس بُک کے سربراہ مارک زکربرگ نے  کرونا وائرس کے باعث تمام ملازمین کو  بونس دینے کا اعلان کردیا ہے، مذکورہ بونس گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے والے ملازمین سمیت دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کو بھی دیا جائے گا۔ تفصیلات کے…

اب اس طرح‌ مصافحہ (ہینڈ شیک) کرنا ہو گا؟ تصاویر دیکھیے

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا احمد فراز کی غزل کا یہ شعر سماج میں مادّہ پرستی، مفاد سے جڑے تعلقات، کاغذی رشتوں، بناوٹی قربت اور تصنع سے بھرپور میل جول کی لفظی عکاسی کرتا ہے، اور بتاتا ہے کہ گرم…