The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Kashmir

عالمی ضمیر جاگے نہ جاگے ہمیں بھارت سے لڑکر ہی آزادی لینا ہوگی: مشعال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ہر دن گزرنے کے ساتھ نوجوانوں میں آزادی کا جذبہ بڑھ رہا ہے، عالمی ضمیر جاگے نہ جاگے ہمیں بھارت سے لڑکر ہی آزادی لینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے…

بھارت 47 لاکھ انتہا پسندوں کا گروپ تیار کر رہا ہے: صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت 47 لاکھ افراد انتہا پسند گروپ کی صورت میں تیار کر رہا ہے، ہندوستان نے جو جرائم سرزد کیے صدیوں تک اس کا جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان کا کہنا ہے…

چین نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک: پاکستان کے مطالبے پر چین نے آج پھر سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خط کو بنیاد بناکر سلامتی کونسل میں کشمیر پر تفصیلی بریفنگ طلب کرلی، سلامتی کونسل میں بھارتی…

مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

نیویارک: مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا، سیکیورٹی کونسل کا بند کمرہ اجلاس چین کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے سدباب اور جائزہ لینے کے لیے سیکیورٹی کونسل…

مودی اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ہے، راجہ فاروق حیدر

کراچی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مودی اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو آر ایس ایس ہائی جیک کرچکی ہے، مودی اور ہٹلر…

4 مہینے سے کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کیے جا رہے ہیں: مشال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 4 مہینے سے زائد عرصے سے کرفیو نافذ ہے اور کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا…

کشمیر کو 3 حصوں میں تقسیم کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، سردار مسعود خان

لندن : صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ اب کشمیر کو3حصوں میں تقسیم کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، بھارت مقبوضہ وادی میں اسرائیل کی طرز پر آبادیاں چاہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں میڈیا سے گفتگو…

بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا لاک ڈاؤن 119 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے، کرفیو کے مسلسل نفاذ سے مقبوضہ وادی میں معمولات زندگی معطل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے دوران بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے…

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے، کشمیری مائیں بیٹوں کے لاشے اٹھا اٹھا کر ذہنی توازن سے محروم ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ…

مودی نے جنت نظیروادی کو جہنم بنا دیا ہے: چیئرمین کشمیر کمیٹی

اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کا کہنا ہے کہ درندہ صفت بھارتی فوجیوں نے کشمیری بچیوں کی عصمت دری کو ہتھیار بنالیا، مودی نے درندگی کی انتہا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے چیئرمین کشمیر کمیٹی…