The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

larkana

نئے صوبے کا مطالبہ کرنے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، نثارکھوڑو

لاڑکانہ : پیپلز پارٹی کے رہنما نثارکھوڑو نے کہا ہے کہ جی ڈی اے میں شامل لوگ چور دروازے کے حامی ہیں، ان کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، نئے صوبے کے مطالبے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ یہ بات انہوں نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی،…

بھٹوکےشہرکےاسپتال کایہ حال ہے، :دوسرے شہروں کےاسپتالوں کا کیا حال ہوگا،چیف جسٹس

لاڑکانہ: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کی حالت زار دیکھ کر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو کے شہر کےاسپتال کا یہ حال ہے تودوسرے شہروں کےاسپتال کا کیا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بھٹو کے چیف جسٹس میاں ثاقب…

میاں صاحب، خود کو تباہ کرنا ہے تو کرلیں، مگر ملک کو نقصان مت پہنچائیں: بلاول بھٹو

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین باروزیراعظم رہنے والے نواز شریف نے انتہائی غیر ذمے دارانہ بیان دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نوازشریف اسکرپٹ کے ذریعے چل رہے ہیں، وہ مفادات سے بلند ہو کر ملکی…

سکھر، لاڑکانہ اور شکارپور میں بجلی چوروں کیخلاف بڑی کاررروائی

سکھر/ لاڑکانہ / شکار پور : سیپکو نے سکھر، لاڑکانہ اور شکار پور میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے ہزاروں کنڈے اتار دیئے، تاروں کے گچھے اتنے زیادہ تھے کہ ان کو اٹھانے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق سی او سیپکو کی…

اسٹیج گلوکارہ کا قتل: اہل خانہ کا لاش سمیت لاڑکانہ پریس کلب پرمظاہرہ

لاڑکانہ : شادی کی تقریب میں گلوکارہ ثمینہ سندھو گزشتہ روز گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی تھی، واقعے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی، مقتولہ کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ اسے قتل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے گاؤں کنگا میں گزشتہ روز شادی کی…

عمران خان اور میاں صاحب کی سیاست اور منافقت ایک ہے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اور میاں صاحب کی سیاست اور منافقت ایک ہے، یہ لوگ حکومت میں آگئے تو نہ جانے ملک کے ساتھ کیا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی…

لاڑکانہ: وڈیرے کے کہنے پرطالب علم کی جھوٹے الزام میں گرفتاری

لاڑکانہ : پولیس نے جھوٹے الزام میں اسکول جانے والے بچے کو راستے سے گرفتار کرکے حوالات میں ڈال دیا، بچے کو مبینہ طور پر وڈیرے سے دوستی نہ کرنے کی پاداش میں حوالات کی ہوا کھانا پڑی، اے آر وائی نیوز کی خبر پر رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

لاڑکانہ: ایس ایچ او نےگاڑی شہریوں پرچڑھا دی‘ 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ : صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ایس ایچ او نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں‌ 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ میں تھانہ ولید کے ایس ایچ او نے گاڑی شہریوں پرچڑھا دی جس کے نتیجے میں 2…

مخالفین کوکہتا ہوں کہ اتنا ظلم کروجتنا ہم برداشت کرسکیں، آصف زرداری

لاڑکانہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مخالفین کو کہتا ہوں کہ اتنا ظلم کرو جتنا ہم برداشت کرسکیں، کسی نے این آر او دینے کی کوشش کی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ یہ بات انہوں نے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں بینظیر…

عمران خان کو صرف جلسوں سے ووٹ نہیں ملیں گے، مراد علی شاہ

لاڑکانہ : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، نون لیگ پہلے فیصلہ کرے کہ اسے کون لیڈ کرے گا؟ عمران خان کو صرف جلسوں سے ووٹ نہیں ملیں گے، مصطفیٰ کمال کی باتوں کی کوئی اہمیت…