The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

pak fouj

پاک فوج پر تنقید : الطاف حسین ودیگر کیخلاف ایک اورمقدمہ درج

اٹک : افواج پاکستان کے خلاف شر انگیز تقاریر کرنے پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت پانچ افراد کے خلاف اٹک کے تھانہ صدرمیں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین کو بھی نامز د کیا گیا ہے، پاکستان تحریک انصاف اٹک کے…

پشاور میں رواں سال دہشت گردی کے 113 واقعات رونما ہوئے

پشاور : پاک فوج کے دہشت گروں کیخلاف آپریشن کے دوررس نتائج برآمد ہوئے ہیں،گزشتہ سالوں کی نسبت رواں سال پشاور میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے پشاور میں دہشت گردی کے…

سیالکوٹ بارڈر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ تاحال جاری ہے، بھارتی سورماؤں نے ایک بار پھر اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے سیالکوٹ بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔   تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کی جانی و مالی…

شمالی وزیرستان: فورسز کی فضائی کارروائی،14دہشت گردہلاک

شوال : شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں چودہ دہشت گرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوان دہشت گردوں کے خلاف سینہ سپر ہیں۔ متعدد کارروائیوں میں سینکڑوں دہشت…

اقوام متحدہ بھارتی فوج کی جارحیت کا نوٹس لے، الطاف حسین

لندن / کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اوربھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کئی بے گناہ پاکستانی شہریوں کے شہیداورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔ وہ…

شدت پسندوں کیخلاف کارروائی: شمالی وزیرستان میں لیفٹیننٹ کرنل اور اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک سمیت دواہلکار شہید ہوگئے،جوابی کارروائی میں چھ دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائیاں…

پاک فوج کا شوال میں زمینی کارروائی شروع کرنے کا اعلان

شوال: شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک فوج نے زمینی آپریشن شروع کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوسز کو آپریشن کے مقاصد جلد سے جلد حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آرمی چیف نے موثر کارروائی کے لیے زمینی وفضائی افواج کو باہمی…

شمالی وزیرستان : پاک فوج کی شوال میں کارروائی،38شدت پسند ہلاک

شوال : شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے اڑتیس شدت پسندہلاک اورمتعدد زخمی کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور فوج کو قدم قدم پر…

شوال: سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی،18شدت پسند مارے گئے

شوال: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے خلاف فضائی کارروائی میں اٹھارہ شدت پسند مارے گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہے۔ فورسز کی فضائی کارروائی میں اٹھارہ شدت…

شمالی وزیرستان، خیبرایجنسی میں کاروائی 65 دہشت گردہلاک

خیبرایجنسی: شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائیاں کی، جس میں پینسٹھ دہشت گرد مارے گئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی،جس میں پچاس دہشت گرد مارے گئے۔  سیکورٹی…