The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PMLN

ابھی اپوزیشن نے بولنگ ہی نہیں کرائی اور حکومت کی آدھی ٹیم ہٹ وکٹ ہوگئی: مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج پاکستان ویسے ہی چل رہا ہے، جیسے پشاور کی میٹرو چل رہی ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزیراعظم عمران خان کے آج کے خطاب پرردعمل دیتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پریشان اور…

اسد عمر کا استعفیٰ، مشاہد اللہ خان کی وزیر اعظم پر کڑی تنقید

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان نے اسد عمر کے استعفے پر وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے. تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے کہا حکومت فیل ہوچکی ہے. انھوں نے مزید…

مریم اورنگزیب کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم اور وزیر اعظم پر الزامات کی بارش

لاہور:‌ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ہاؤسنگ اسکیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی  کا ایکشن ری پلے ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ  میں وزیر اعظم کو…

سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج پھر طبی معائنہ ہوگا

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا شریف میڈیکل سٹی میں آج پھر طبی معائنہ ہوگا، انجائنا کے درد اور گردے میں خرابی پر ڈاکٹرز نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمانت پر رہا نوازشریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس سٹی میں طبی معائنہ آج پھر…

نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے، جیل کے باہر اور جاتی امرا میں لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف جیل سے نکلے تو رہنماؤں کے ساتھ کارکنوں کی بڑی…

ن لیگ نے نواز شریف سے ملاقات کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا

لاہور: مسلم لیگ ن نے نوازشریف سے ملاقات کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا. تفصیلات کے مطابق خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز اور ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کوملاقات کی اجازت دی جائے. ن لیگ کے مطابق نواز شریف سے ملاقات ان کی…

امیر مقام کی درخواست منظور، عدالت نے نیب کو گرفتار ی سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کی گرفتاری سے روک کر تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں امیر مقام کی جانب سے دائر ضمانت قبل ازگرفتار درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران مسلم لیگ…

اعتزاز احسن کا ن لیگ اور پی پی کی قربتوں پرتحفظات کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز  احسن نے ن لیگ اور پی پی کی قربتوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اعتراز احسن نے ایک جانب جہاں پارٹی چھوڑنے کی تردید کی ہے، وہیں بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات سے…

نوازشریف اگر بیرونِ ملک سے ڈاکٹر منگوانا چاہتے ہیں تو بتادیں، پنجاب حکومت کی پیش کش

لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے شریف خاندان کو پیش کش کی ہے کہ حکومت حساس معاملے پر پوائنٹ اسکورنگ نہیں چاہتی، نوازشریف اور مسلم لیگ ن اگر بیرونِ ملک سے کوئی ڈاکٹر منگوانا چاہتے ہیں تو بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس…

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف کے خلاف 46 قریبی ساتھی گواہی دینے کو تیار

لاہور: رمضان شوگر ملز کرپشن کیس میں نامزد سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف 46 افراد گواہی دینے کے لیے تیار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق رمضان شوگرملزکرپشن کیس میں شہبازشریف کیخلاف 46 گواہ بیان ریکارڈکرائیں گے، تمام گواہان سابق وزیراعلیٰ کے…