The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PMLN

ن لیگ پہلے بھی متحد تھی آج بھی  متحد ہے: حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزیر  اعظم نے اگر 50 فی صد وعدے پورے کر دیے، توقوم انھیں لیڈر تسلیم کرے گی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ سرمایہ کار کا جب اعتماد اٹھ…

(ن) لیگ نے صرف لاہور کو پنجاب سمجھ کر باقی صوبے پر ظلم کیا، صمصام بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے صرف لاہور کو پنجاب سمجھ کر باقی صوبے پر ظلم کیا۔ تفصیلات کے مطابق سید صمصام علی بخاری نے نواز لیگ کے وائٹ پیپر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز لیگ نے وائٹ پیپر کے…

آواز اٹھاؤں گی، لڑوں گی، آخری حد تک جاؤں گی: مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤں گی، لڑوں گی، آخری حد تک جاؤں گی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے میاں نواز شریف کی ضمانت منسوخی پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کیا. مریم نواز  نے کہا کہ عوام…

کرپشن میں گرفتار افراد سیاسی قیدی کا لیبل لگا کر آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے وزرائے اعظم چادر سے زیادہ پاؤں پھیلاتے رہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ قوم مشکل وقت میں…

وزیر اعظم کو مائنس کرنے کے خواہش مند خود مائنس ہو چکے ہیں: فردوس عاشق اعوان

لاہور: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مائنس کرنے کے خواہش مند خود مائنس ہو چکے ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی تقریر  پر ردعمل دیتے ہوئے کیا. فردوس عاشق نے کہا کہ حکومت غیر…

گزشتہ حکومت ہمارے لیے بارودی سرنگیں لگا کر گئی: پی ٹی آئی معاشی ٹیم کی پریس کانفرنس

لاہور: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت ہمارےلیے بارودی سرنگیں لگا کر گئی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت نےگردشی قرضوں کے 450 ارب کنویں…

ن لیگ کے فیصلوں نے بے شمار سوالات کھڑے کر دیے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کل کے فیصلوں نے بے شمار سوالوں کو جنم دیا ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی نیوز کانفرنس میں کیا. ان کا کہنا تھا کہ نہ تو کوئی ڈیل ہوگی، نہ ہی کوئی ڈھیل ہوگی۔ شاہ محمود…

شہید بھٹو کی نظریاتی جماعت کرپشن کے ہاتھوں شہید ہوچکی ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ شہید بھٹو کی نظریاتی جماعت کرپشن کے ہاتھوں شہید ہوچکی ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے خصوصی بیان میں‌ کیا. ان کا کہنا تھا کہ عوام کی جیبیں خالی ہیں، کیوں کہ آپ…

ابھی اپوزیشن نے بولنگ ہی نہیں کرائی اور حکومت کی آدھی ٹیم ہٹ وکٹ ہوگئی: مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج پاکستان ویسے ہی چل رہا ہے، جیسے پشاور کی میٹرو چل رہی ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزیراعظم عمران خان کے آج کے خطاب پرردعمل دیتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پریشان اور…

اسد عمر کا استعفیٰ، مشاہد اللہ خان کی وزیر اعظم پر کڑی تنقید

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان نے اسد عمر کے استعفے پر وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے. تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے کہا حکومت فیل ہوچکی ہے. انھوں نے مزید…