The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PPP

(ن) لیگ نے صرف لاہور کو پنجاب سمجھ کر باقی صوبے پر ظلم کیا، صمصام بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے صرف لاہور کو پنجاب سمجھ کر باقی صوبے پر ظلم کیا۔ تفصیلات کے مطابق سید صمصام علی بخاری نے نواز لیگ کے وائٹ پیپر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز لیگ نے وائٹ پیپر کے…

ن لیگ اور پی پی عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مریم نواز سے ملاقات میں اتفاق ہوا عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونےدیں گے، ہم عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گے، امید ہے مریم شریف ہمارے ساتھ سچائی سے چلیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

بجٹ میں عوام کیلئے بہت تکالیف ہیں، ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا گیا، خورشید شاہ

سکھر : پپیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کیلئے بہت تکلیفیں ہیں، ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا، حکومت نے جان بوجھ کر ایسےحالات پیدا کئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا…

پرچی والا چیئرمین پھپھو اور پاپا کی لوٹ مار کا جواب دے، مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پرچی والا چیئرمین پھپھو اور پاپا کی لوٹ مار کا جواب دے، بلاول زرداری کی گفتگو اور بیانیہ دونوں ہی کنفیوژڈ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر اپنے…

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس جاری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر پیپلزپارٹی نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اورسابق صدر آصف علی زرداری اور فریال…

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف ریفرنس پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت 30 ملزمان کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس پر سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت 30 ملزمان کو طلب کر رکھا ہے، گذشتہ سماعت پر نیب…

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد پیپلزپارٹی کا دیرینہ مطالبہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

گھوٹکی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد پیپلز پارٹی کا دیرینہ مطالبہ ہے، حکومت کو انتہا پسندوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گھوٹکی میں علی محمد مہر کے انتقال پر ان کے اہل…

جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف علی زرداری کل نیب میں پیش نہیں ہوں گے، کراچی روانہ

اسلام آباد : آصف علی زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں کل نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا، وہ اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو نے آصف زرداری کو کل اسلام آباد اولڈ ہیڈ کوارٹرز طلب کر…

پیپلزپارٹی نے ننھی فرشتہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دس سال کی ننھی فرشتہ مہمند کے لواحقین کو انصاف کب ملے گا؟ بچی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے ننھی فرشتہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا…

افطار کے نام پر کرپشن بچانے کیلئے چوروں کی مجلس ہو رہی تھی، مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ افطار کے نام پر اپنی کرپشن بچانے کیلئے چوروں کی مجلس ہو رہی تھی، چوروں کو قوم کی لوٹی گئی دولت واپس کرنا ہوگی۔ یہ بات انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کی دعوت افطار سے متعلق اے آر وائی نیوز سے گفتگو…