The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PSL4

پی ایس ایل فور کا فائنل: بلاول بھٹو اور اسد عمر کی آمد پر شائقین کا حیران کن ردعمل

کراچی: گذشتہ روز ہونے والے پی ایس ایل 4 کے فائنل میں‌ جہاں‌ کئی معروف شخصیات نے شرکت کی، وہیں‌ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیر خزانہ اسد عمر بھی اسٹیڈیم میں‌ دکھائی دیے. تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فور کا فائنل کل نیشنل اسٹڈیم…

پی ایس ایل 4: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ماہرین نے بہترین کھلاڑیوں‌ کا انتخاب کیسے کیا؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ماہرین نے پی ایس ایل کے 12 بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ تشکیل دے دیا جس میں کراچی کنگز کے تین کھلاڑی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنائے گئے تین رکنی پینل میں نامور کرکٹر مدثر نظر،…

کل امن کی جیت ہوئی، سب سے بڑھ کر پاکستان کی جیت ہوئی: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید  مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں‌ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں کراچی کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے پی ایس ایل کے انعقاد…

پی ایس ایل فتح پاکستانی عوام اورخاص کربلوچستان کے نام ہے‘ سرفراز احمد

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفرازاحمد نے پی ایس ایل کے انعقاد پرسیکیورٹی فورسز، سندھ حکومت اوروفاق کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفرازاحمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی…

محفوظ پی ایس ایل کے انعقاد پرسب کا شکرگزار ہوں‘ آسٹریلوی کرکٹر

کراچی: آسٹریلوی کرکٹرفواد احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ٹرافی جیت کر خوشی ہوئی، اس لیے سب کھیلتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹرفواد نے کہا کہ محفوظ پی ایس…

پی ایس ایل فور: پورا ملک کرکٹ کے رنگ میں رنگ گیا

کراچی: پی ایس ایل فور کا فائنل تو کراچی میں کھیلا گیا لیکن پورا ملک کرکٹ کے رنگ میں رنگ گیا۔ اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور اور دیگر شہروں میں کرکٹ کے دیوانوں کی بڑی تعداد نے بڑی اسکرین پر میچ دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کمال کرکٹ کھیلی: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کمال کرکٹ کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی…

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد، اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے، آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف نے پی ایس ایل سیزن فور کے کامیاب انعقاد پرمداحوں، ٹیموں اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی بار پی ایس ایل ٹائٹل جیت لیا، زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

کراچی: پی  ایس سیزن فور کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر پی ایس ایل کا ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کرلیا، حسنین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم…

پی ایس ایل میچز سے پاکستان میں حالات خراب ہونے کی سوچ غلط ثابت ہوئی: ڈیوڈ رچرڈسن

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچز سے پاکستان میں حالات خراب ہونے کی سوچ غلط ثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے…