پی پی 7 کا نتیجہ پولیٹیکل انجینئرنگ کے بعد آیا ہے: بابر اعوان بابر اعوان نے کہا اس حلقے میں گنتی کے لیے ہمارے الیکشن ایجنٹ اور امیدوار کو باہر نکال کر بٹھا دیا گیا تھا
پنجاب ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی نے 15 نشستیں جیت لیں، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے تحریک انصاف نے 188 نمبرز بھی حاصل کر لیے، اور تخت لاہور بھی فتح کر لیا
پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع 45 لاکھ 80 ہزار ووٹرز امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے، نون لیگ اور تحریک انصاف میں کانٹے کا مقابلہ ہے
’ووٹرز کو نکلتے دیکھ کر خوشی ہوئی‘ حقیقی آزادی کی خاطر لوگ خصوصاً خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں: عمران خان
گڑبڑ میں ملوث امیدواروں کی نااہلی بھی ہوسکتی ہے: چیف الیکشن کمشنر حالات خراب کرنے کی کوشش کی گی تو سخت ایکشن ہوگا
پنجاب ضمنی انتخابات: ووٹرز کی شکایات کے لیے نمبرز جاری ووٹرز بلا خوف و خطر ووٹ کاسٹ کرنے گھروں سے نکلیں، پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں