The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

rangers

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کا امن بحال کیا: ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی: ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کہا ہے کہ کراچی دنیا کے چھٹے خطرناک شہروں میں تھا لیکن اب 166 نمبر پر ہے، ماضی میں شہر انارکی کا شکار تھا لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن کو بحال کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…

کراچی : رینجرزکی کارروائی، سرجانی ٹاؤن کے مکان سے اسلحے کا ڈھیر برآمد

کراچی : رینجرز نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاؤن میں بڑی کارروائی کرکے زیرتعمیر مکان میں دفن کیا گیا اسلحے کا ڈھیر برآمد کرلیا، ہتھیار شہر میں بدامنی پھیلانے اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے چھپائے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کراچی میں شرپسندوں کے…

مہمند ایجنسی اور ڈی جی خان میں رینجرز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

مہمند ایجنسی: فاٹا کے ضلعے مہمند ایجنسی اور ڈیرہ غازی خان میں رینجرز کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مہمند…

اب کسی میں ہمت نہیں کہ وہ شہر بند کرنے کا اعلان کرے: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ہم نے شہر میں قیام امن کی خاطر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر رینجرز کو اختیارات دلائے جس کے بعد رینجرز نے زبردست آپریشن کیا، اب کسی میں ہمت نہیں کہ وہ شہر بند کرنے کا اعلان کرے۔ ان خیالات کا…

رینجرزچھاپے، ڈیفنس سے مغوی بازیاب، نوجوان کی مدفون لاش برآمد

کراچی : رینجرز نے ڈیفنس میں چھاپہ مار کر3  ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیر ملکی مغوی بازیاب کرالیا، دس ماہ قبل نوجوان اظفر کے اغواء اور قتل کا معمہ بھی حل ہوگیا، ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز…

رینجرز کی کراچی میں کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیٹی اور منشیات فروشی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے…

رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ملزم کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی: سندھ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزم اختر عالم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں عدالت نے دو سال قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اختر عالم کو ایڈیشنل ضلع جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ملزم کے خلاف مقررہ…

کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز کی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار، ملزمان میں کالعدم تنظیم اور لیاری گینگ وار کے کارندے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے بریگیڈ اور ڈاکس سے کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار کرلئے، ملزمان…

کراچی میں رینجرز، سی ٹی ڈی کی کارروائیاں‘ 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی : شہرقائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائیوں کے دوران 16 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے سہراب گوٹھ، گنا منڈی، مومن آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو…

رینجرزاورسی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارے گئے 3 دہشت گردوں کی شناخت

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں گزشتہ روز رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارے گئے تین دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ امن دشمنوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی استاد اسلم گروپ سےتھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلدیہ ٹاؤن کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کے…