The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

reham khan

’اگر ہم نے لب کشائی کی تو ریحام کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی‘

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پرسنل سیکریٹری عون چوہدری نے حالیہ الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ریحام خان کی اصلیت سے واقف ہیں اگر لب کشائی کی تو انہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی…

سچائی مراد سعید کو بہت نقصان پہنچائے گی، ریحام خان

اسلام آباد : ریحام خان کا کہنا ہے کہ سچائی مراد سعید کو بہت نقصان پہنچائے گی، مجھ پر کیچڑ اچھال کر اپنے سیاسی کیریئر کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے مراد سعید کے بیان پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر درعمل…

عائشہ گلالئی سے کوئی تعلق نہیں، ریحام خان

ہری پور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی امیر مقام سے کبھی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتی ہوں کہ…

پاکستان میں تیرہ لاکھ بچے سڑکوں پر زندگی گزارتے ہیں، ریحام خان

لاہور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں 13 لاکھ اسٹریٹ چلڈرن ہیں جو حکومتی عدم توجہ اور معاشرتی رویوں کے با عث سڑکوں پر وقت گزارنے کیلئے مجبورہیں۔ ان خیالات کا اطہار انہوں نے چلڈرن…

پٹھان ہوں ، دھمکیاں دینے والے جان لیں میں ڈرنے والی نہیں، ریحام خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئی ہیں، ریحام خان پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچیں جہاں لاہور کے لئے روانہ ہو گئیں۔ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ…

اللہ ریحام خان کو شہباز شریف سے محفوظ رکھے، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ ریحام خان کوشہباز شریف سے محفوظ رکھے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ…

پاکستان میں موجودہ نظام نے مخصوص طبقےکو نوازا،ریحام خان

لندن : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سسابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی و سماجی میدانوں میں انقلابی تبدیلیوں کی ضرورت ہے موجودہ نظام سے صرف ایک طبقے کو فائدہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں…

لاوارث بچوں کیلئے کام کرنے پر عمران خان کا ریحام خان کو خراج تحسین

پشاور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صوبے میں بہترین کارکردگی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فخر ہے،لاوارث بچوں کیلئے کام کرنے پر ریحام خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں اسٹریٹ…

دوہری شہریت ہے،سیاست میں نہیں آسکتی، ریحام خان

لندن : عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ وہ اور عمران خان ایک دوسرے کو سمجھ نہیں پائے، طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، طلاق یافتہ خاتون کونشانہ بنانا آسان ہوتا ہے. ریحام خان عمران خان سے علیحدگی کے بعد میڈیا کو تنقید کا…

ریحام خان نے نیوز ویک پاکستان کے دعوی کو مسترد کردیا

لندن: ریحام خان نے نیوز ویک پاکستان کے دعوی کو مسترد کردیا ریحام خان کا کہنا تھا کہ میگزین میں آرٹیکل کیلئےکسی پبلک ریلیشن کمپنی کی خدمات حاصل نہیں کیں۔ ریحام خان نے برطانوی اخبار گارجین میں آرٹیکل لکھ کر دل کا بوجھ ہلکا تو کرلیا ۔لیکن…