The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

selfie

سیلفیاں بنانے والا جنونی نوجوان

لندن: برطانوی دارالحکومت کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے جنید نامی نوجوان کو سیلفیاں لینے کا جنون ہے، وہ روزانہ 200 سے زائد تصاویر بناتے اور اُن میں سے چند سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیلفی لینے سے متعلق برطانوی ماہرین…

لڑکے سیلفی لیتے رہے ‘ دوست ڈوب گیا

بنگلور: بھارت کے ضلع راماناگڑہ کے علاقے کنک پورہ میں نیشنل کالج کا طالب علم تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا‘ اس کے دوست اس دوران سیلفی بنانے میں مصروف رہے۔ تفصیلات کے مطابق جے نگر کے نیشنل کالج کا 17 سالہ طالب علم وشواس جی ‘ کالج کے این سی سی…

پاکستانی صحافی زینب عباس کی سیلفیوں نے تہلکہ مچا دیا

کراچی : پاکستانی صحافی زینب عباس کی سیلفیوں کے چمپیئنز ٹرافی میں خوب چرچے ہورہے ہیں، ان کے ساتھ سیلفی لینے والا کسی بھی ٹیم کا کپتان اگلی گیند پر ہی آؤٹ ہوجاتا ہے اور نہ صرف آؤٹ بلکہ وہ ٹیم ہی میچ ہار جاتی ہے، زینب کو بھارت میں پنوتھی کے…

سیلفی لینے کی کوشش: دو نوجوان بھائی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

گجرات: کولیاں شاہ حسین کے قریب واقع اتوال نہر میں سیلفی لینے کی کوشش کے دوران دو بھائی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سیلفی لینے کے شوقین افراد اپنے بہادری ظاہر کر لوگوں سے داد وصول کرنے کے چکر میں خطرناک مقامات پر سیلفیاں…

بدنما تصاویر کو خوبصورت بنانے والی ایپ

ویسے تو آج کل بدنما تصاویر اور سیلفیز کو خوبصورت بنانے والی بے شمار ایپس دستیاب ہیں لیکن حال ہی میں امریکی سافٹ ویئر کمپنی ایڈوب نے تصاویر کو خوبصورت بنانے والی ایک نئی ایپ تیار کی ہے جو حیران کن نتائج کی حامل ہے۔ یہ ایپ نہایت آسان طریقہ…

دس روز قبل ڈوبنے والا نوجوان ڈرامائی انداز میں گھر پہنچ گیا

سکھر: دریائے سندھ میں گرنے والا نوجوان 10 دن بعد خود ہی گھر پہنچ گیا، اہل خانہ کو خوشگوار حیرت ہوئی۔ آصف جمیل سیلفی لیتے ہوئے لینس ڈاؤن برج سے دریا میں جا گرا تھا۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ دریا میں گرنے کے بعد آنکھ کھلی تو خود کو جنگل میں…

نوازشریف کی موجودگی میں پارلیمنٹ میں نہیں آئیں گے، عمران خان

پشاور: عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ جب تک نوازشریف پارلیمنٹ میں ہیں تحریک انصاف کے ارکان نہیں آئیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے موقف پر…

عمران خان بھی سیلفی کے شوقین نکلے، دوستوں سے ملاقاتیں

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیلفی کے شوقین نکلے۔ نتھیا گلی میں وسیم اکرم سے ملاقات پر خوب تصویریں بنوائیں۔ تفصیلات کے مطابق سیلفیوں کاذوق اور دوستوں سے ملاقاتوں کا شوق کپتان کو نتھیا گلی لے گیا، رائیونڈ مارچ کی تھکن اتارنے…

تاج محل میں جاپانی سیاح ’’سیلفی پکچر‘‘ لینے کے دوران جاں بحق

نئی دہلی: بھارت میں ایک جاپانی سیاح محبت کی یادگار تاج محل کی سیاحت کے دوران دورہ قلب کے سبب انتقال کرگیا۔ آگرہ کے ٹورسٹ پولیس اسٹیشن کے انچارج کے مطابق 66 سالہ جاپانی سیاح اپنے تین ساتھیوں اورمقامی گائیڈ کے ہمراہ عظیم تاج کے دورے پر تھا…

جوانی پھرنہیں آنی، کاسٹ کی کافی شاپ میں مداحوں سے ملاقات

کراچی: اے آروائی فلمزاورسکس سگما پلس کی جانب سے پیش کی جانے والی فلم جوانی پھرنہیں آنی کی کاسٹ کراچی کی مقامی کافی شاپ پہنچ گئی۔ اے آروائی اورسکس سگما پلس کی جانب سے پیش کی جانے والی فلم جوانی پھرنہیں آنی کی کاسٹ نے کراچی کے علاقے ڈیفینس…