The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

submission

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کا وقت ختم ہوگیا، ملک بھر سے متعدد کاغذات نامزدگی جمع کرائے گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پنجاب میں کل 34 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، جن میں جنرل نشستوں کے لیے 21،…

حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن

اسلام آباد : سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے، سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی 26 فروری شام 4 بجے ہوگی، کامیاب درخواست دہندگان کو بذریعہ ایس ایم ایس آگا ہ کیا جائے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج…