The news is by your side.

Advertisement

کراچی میں ڈرون کے ذریعے دہشتگردی کا خدشہ

کراچی کے ضلع جنوبی میں ڈرون کے ذریعے دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلاے کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دہشتگردی کے خدشے کے باعث ڈسٹرکٹ ساوتھ میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی۔

محکمہ داخلہ نے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کرنے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھر میں دو ماہ کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی رہے گی۔

No description available.

ڈی آئی جی ساوتھ نے بذریعہ آئی جی سندھ خطرے سے آگاہ کیا تھا۔ خط میں سرکاری عمارتوں سمیت دیگر مقامات پر حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔

ڈرون کے ذریعے کسی بھی مقام کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ساوتھ میں ایس ایچ او کو دفعہ 144 کی پابندی برقرار رکھنے کے لیے کارروائی کا اختیار ہے۔

Comments

یہ بھی پڑھیں