تازہ ترین

ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن کا استعمال غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن...

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر...

خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور : سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام...

یہ لڑکا کونسا معروف پاکستانی اداکار ہے؟

شوبز کی اکثر شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں، جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے کہ واقعی یہ وہی اداکار ہے۔

ایسے ہی ایک اور اداکار کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے یقیناً آپ پہچان نہیں سکیں گے کہ وہ کون سے معروف پاکستانی اداکار ہے۔ لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کس کے بچپن کی تصویر ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا جس نے رنگ برنگی شرٹ پہن رکھی ہے، یہ لڑکا کوئی اور نہیں بلکہ معروف پاکستانی شوبز شخصیت سلمان ثاقب شیخ عرف مانی ہیں جو متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

سلمان ثاقب عرف مانی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہرا مانی کے شوہر ہیں۔

Comments

- Advertisement -