اتوار, جولائی 12, 2026
اشتہار

حکومت نے میرا گھر فنانسنگ اسکیم روک دی

اشتہار

حیرت انگیز

وفاقی حکومت نے میرا گھر فنانسنگ اسکیم کو روک دیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق کم لاگت مکانات کی فنانسنگ اسکیم کو عارضی طور پر روکا گیا ہے مارکیٹ میں تبدیل حالات اور اہداف کو بہتر بنانے کیلئے اسکیم کو روکا گیا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ خزانہ اور اسٹیٹ بینک اسکیم کو بہتر بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں نئی اسکیم ایک ہفتےمیں شروع کی جائےگی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام کی جانب سےاسکیم میں کی سرمایہ کاری مکمل محفوظ ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں