اشتہار

’قومی اسمبلی میں پی ایچ ایف آئین کی غلط تشریح کی گئی‘

اشتہار

حیرت انگیز

سیکرٹری پی ایچ ایف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پاکستان ہائی فیڈریشن کے آئین کی غلط تشریح پر تحفظات ہیں۔

میڈیا کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ رکن اسمبلی کو پی ایچ ایف آئین سے واقفیت نہیں سنی سنائی باتوں کوبیان کیا، اسپیکر اسمبلی سمیت تمام متعلقین کو پی ایچ ایف آئین کی تشریح بھجوا رہے ہیں۔

حیدرحسین کے مطابق صدر پی ایچ ایف حالیہ انتخابات میں آئینی طور پر منتخب ہوئے ہاکی فیڈریشن کے آئین میں کہیں نہیں لکھا صدر کا عہدہ ایک مدت کیلئے ہوتا ہے۔

- Advertisement -

سیکریٹری پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر کو دی گئی معلومات درست نہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں