اتوار, اکتوبر 13, 2024
اشتہار

کراچی میں لینڈنگ کرنے والے طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی العین سے اسلام آباد پرواز کے طیارے کو گراؤنڈ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق طیارے کو گراؤنڈ کئے جانے کے بعد شعبہ انجینئرنگ منتقل کر دیا گیا۔ پرواز کے 136مسافروں کو پی کے 308  کی پرواز سے اسلام آباد روانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی کے308 کیلئے مسافروں کی بورڈنگ جاری ہے اور ممکنہ طور پر 14گھنٹےکی تاخیر سے اسلام آباد پہنچےگی۔

- Advertisement -

 العین سے آنے والےطیارےکوہائیڈرالک سسٹم میں خرابی پرکراچی ایئرپورت پر اتارا گیا تھا۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں